عائزہ خان سالگرہ منائی

عائزہ خان نے اپنی فیملی کے ساتھ سالگرہ منائی

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے ہفتے کے روز اپنے شوہر اور دونوں بچوں کے ساتھ اپنی اکتیسویں سالگرہ منائی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے شوہر دانش تیمور، اور ان کے بچوں ہورین اور ریان تیمور کے ساتھ اپنی سالگرہ کی تصاویر ڈالی۔

یہ بھی پڑھیں: ادا کارہ انوشکا شرما نے بیٹی کی تصویر شیئر کردی

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن

یہ بھی پڑھیں: شگفتہ اعجاز کی بیٹی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

پاکستانی اداکارہ نے اپنی فیملی اور اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی اور کہا "محبت، حمایت اور تمام خواہشات کے لیے آپ کا بہت شکریہ جس سے آپ لوگوں نے مجھے نوازا۔”

قبل ازیں پاکستانی اداکار دانش تیمور نے بھی اپنی اہلیہ کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لیے ان کے ساتھ ایک پیاری تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈالی اور لکھا، "سال گزرتے ہیں، ہم بڑھتے ہیں، اور اس کے ساتھ، ہماری محبت بڑھتی ہے۔ میری زندگی میں آنے اور ہمیشہ رہنے کے لیے آپ کا شکریہ…. سالگرہ مبارک عائزہ۔”

مزید پڑھیں:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیٹر کا عالمی دن