خیبر پختونخوا اومی کرون وائرس

خیبر پختونخوا میں اومی کرون کیسز میں اضافہ ، عوام بے خوف

خیبر پختونخوا میں اومی کرون کیسز میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، صوبے میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرونا کیسز کی تعداد 108 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  براول سپورٹس کمپلیکس سیلاب کی نذر، کروڑوں روپے ڈوب گئے

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ صوبے میں مزید 33 افراد امیکرون سے متاثر ہوئے ہیں، پشاور اور نوشہرہ سے 6،6 افراد میں امیکرون وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، سب سے زیادہ مالاکنڈ سے 21 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ 33 امیکرون سے متاثرہ افراد میں 18 مرد جبکہ 15 خواتین شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  اپ گریڈیشن میں تاخیر کیخلاف پرائمری اساتذہ کا احتجاج کا اعلان