بی آر ٹی پشاور

بی آر ٹی ، مسافروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

بس رپیڈ ٹرانس ( بی آر ٹی ) پشاور کے ترجمان کے مطابق مسافروں کی تعداد میں بڑھتے ہوئے اضافے کو دیکھتے ہوئے ایکسپریس روٹ نمبر 1 اور اسٹاپنگ روٹ 8 کے اوقات کار بڑھا دیئے گئے ہیں۔ بی آر ٹی سروس میں مسافروں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ، جلد ایکسپریس روٹ نمبر 9 کے اوقات کار میں بھی اضافہ کردیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی

یہ بھی پڑھیں:رکشے فان گیس سلنڈر پر منتقل،نئے بحران اور نرخ بڑھنے کا خدشہ

واضح رہے کہ بی آر ٹی پشاور 9 منفرد روٹس اور 158 بسوں کے ساتھ 16 گھنٹے نان سٹاپ سروس دے رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ، بقایاجات اور سرٹیفیکیٹ دینے کا فیصلہ