سکوک بانڈ جاری

عالمی بانڈ مارکیٹ میں سکوک بانڈ جاری کرنے پر غور

حکومت نے عالمی بانڈ مارکیٹ میں سکوک بانڈ جاری کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق ملکی ضروریات کے باعث جلد عالمی مارکیٹ میں بانڈ جاری کیا جائے گا ۔حکومت نے چار عالمی کمرشل بینکوں کو بانڈ جاری کرنے کیلئے کام کرنے کی ہدایت کر دی ۔

مزید پڑھیں:  بالوں کے حوالے سے فرانسیسی پارلیمنٹ میں متنازعہ بل منظور

ذرائع کے مطابق بانڈ سات سالہ مدت کیلئے جاری کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق بانڈ ایک ارب ڈالر مالیت یا زائد کا ہوسکتا ہے ،بانڈ جاری کرنے کا حتمی فیصلہ آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے بعد کیا جائے گا ،بانڈ جاری کرنے سے حکومت کو بیرونی ادائیگیوں میں مدد ملے گی

مزید پڑھیں:  امریکی منصوبوں کے ذریعے لاکھوں پاکستانی بجلی استعمال کر رہے ہیں، ملر