لیڈی ریڈنگ ہسپتال

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں پیدا ہونیوالے 6 بچوں میں 4 جاں بحق

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں بیک وقت پیدا ہونیوالے 6 بہن بھائیوں میں 4 جاں بحق ہو گئے جبکہ دو بچے تاحال ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اتوار کے روز ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والے مسلم خان کے ہاں 6بچوں کی پیدائش ہوئی جن میں 5لڑکیاں اور ایک لڑکا تھا ۔ ذرائع کے مطابق ان 6بچوں میں 4بچے جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ باقی دو بچے اس وقت ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔

مزید پڑھیں:  بجٹ 25-2024 کیلئَے سفارشات تیار، پینشن اور جامعات کے اخراجات پر فوکس