لاہور پرانی انار کلی بازار

لاہور، پرانی انار کلی بازار میں دھماکہ ،22 افراد زخمی

لاہور پرانی انار کلی بازار کی پان منڈی میں بم دھماکے سے علاقہ لرز اُٹھا۔دھماکے کے نتیجہ میں 22 افراد زخمی ہو گئے تین کی حالت نازک ہے دھماکہ کی شدت سے قریب دکانوں اور بینک کے شیشے ٹوٹ گئے اور آواز دور تک سنی گئی ۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق سلنڈر دھماکہ بتایا گیا جبکہ پولیس ذرائع کے مطابق بم دھماکہ ہے ،لاہور پرانی انارکلی کی پان منڈی کے باہر بم دھماکہ سے 22 افراد ذخمی ہو گئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ،پولیس کے مطابق واقعہ بم دھماکہ ہے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید پڑھیں:  ایران پر اسرائیلی حملہ موخر ہونے کا امکان ہے، امریکی ٹی وی