1765420 kpassemblyafpx 1532423912 651 640x480 1

وزیر اعلیٰ ہائوس کے 27ملازمین کو ٹیسٹ رپورٹ آنے تک قرنطین رہنے کی ہدایت

پشاور:وزیر اعلی ہائوس پشاور کے 27 ملازمین کو کرونا ٹیسٹ کا نتیجہ آنے تک گھروں میں قرنطین رہنے کی ہدایت کی گئی ہے وزیر اعلی ہائوس کے 51 ملازمین کا کرونا ٹیسٹ کیا گیا. جن میں سے ایک ملازم عبید حمزہ کا ٹیسٹ پازیٹو آیا23 کے ٹیسٹ نیگٹو آئے، جبکہ 27 کا نتیجہ آنا ابھی باقی ہے .جن ملازمین کے ٹیسٹ کا نتیجہ ابھی نہیں آیا انہیں گھروں میں قرنطین رہنے کی ہدایت کی گئی ہے.

مزید پڑھیں:  پشاور، طلبہ میں نئی کے ساتھ پرانی کتابوں کی تقسیم کا فیصلہ