Screen Shot 2020 04 10 at 3.19.48 PM

کورونا وائرس کا دباو مزید بڑھے گا- وزیراعظم عمرا ن خان

پشاور : وزیر اعظم عمران خان کی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ڈاکٹرز سے گفتگو، ہم ڈاکٹرز اور طبی عملے کے ساتھ ہے آپ کے تحفظ کیلئے تمام وسائل استمال کررہے ہے،طبی عملےکی حفاظت پرتوجہ مرکوز ہے، کورونا وائرس سے دنیابھر کوچیلنج کا سامنا ہے ، اچھی حکمت عملی سے کورونا کی صورت حال سے نکلنے کی کوشش کررہے ہیں وزیر اعظم عمران خان کی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں ڈاکٹرز سے گفتگو.

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، یتیم بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد