Screen Shot 2020 04 10 at 3.28.18 PM

وزیر اعظم عمران خان کا پشاور میں احساس سیل پوائنٹ کا دورہ

پشاور : وزیر اعظم عمران خان کا پشاور میں احساس سیل پوائنٹ کا دورہ، معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیر اعظم کو سیل پوائنٹ کے حوالے سے بریفنگ دی، وزیر اعظم نے انتظامات کا جائزہ لیا.

مزید پڑھیں:  امریکی محکمہ خارجہ کا غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے منفی اثرات کا اعتراف