Imran and Shah 750x369 1

وزیر اعظم سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ملاقات

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی .وزیر خارجہ نے وزیر اعظم کو کورونا ریلیف فنڈ کے لیے وزارت خارجہ کے افسران اور سٹاف کی جانب سے ایک کروڑ ایک لاکھ بیاسی ہزار کا چیک پیش کیا ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزارت خارجہ کورونا وائرس کے خلاف قومی جدوجہد کو مستحکم کرنے کے لیے تیار ہے. وزیر اعظم نے کورونا ریلیف فنڈ کے حوالے سے وزارت خارجہ کے افسران اور سٹاف کے جذبے کو سراہا.

مزید پڑھیں:  آپریشن رجیم میں سعودی عرب کا کردار نہیں تھا، عمران خان