پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی رپورٹ جاری کردی .گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس سے 3 افراد جاںبحق ہوئے.رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے جاںبحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی. صوبے میں کرونا وائرس کے 39نئے کیسز سامنے آگئے، صوبے میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 656 ہوگئی .
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments