asad umar

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس جائزہ اجلاس جاری

اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کورونا وائرس جائزہ اجلاس شرو ع ہو گیا وفاقی وزیر اسد عمر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں،اجلاس میں وفاقی وزرا, معاونین خصوصی اور دیگر اعلی حکام کی شرکت ۔اجلاس میں این ڈی ایم اے, محکمہ صحت کے حکام کی بھی شرکت کی ۔اجلاس میں کورونا وائرس کے حوالے روزانہ کی بنیاد پر بدلتی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  سانحہ 9 مئی کے آخری 19 ملزمان کی بھی ضمانتیں منظور