soccer 604x270 1

پریمئر لیگ کے فٹبالر کو ٹیم پلیئر آف دی منتھ کا ایوراڈ ڈرون کے ذریعے ا نکے گھر دیا گیا

ڈیسک رپورٹ : روس کی پریمئر لیگ کے فٹبالر کو ٹیم پلیئر آف دی منتھ کا ایوراڈ ڈرون کے ذریعے ا نکے گھر دیا گیا، زینٹ سینٹ پیٹرز برگ کے اسٹرائیکر میلکم اپنی ٹیم کے بہترین کھلاڑی تو میدان میں بنے تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے ایوارڈ گھر بیٹھے وصول کیا۔

مزید پڑھیں:  فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کو اردن کے ہاتھوں بھی شکست