Screen Shot 2020 04 11 at 5.05.29 PM

سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس وفاقی حکومت نے جواب عدالت عظمی میں جمع کرا دیا

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے کورونا وبا کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات پر وفاقی حکومت نے جواب عدالت عظمی میں جمع کرا دیا، کارونا وائرس سے بچاو کے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،کرونا وائرس سے تحفظ کے لیے متفقہ فیصلے، اقدامات اٹھائے گیے .ملک بھر میں 83 مقامات پر کرونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کی شناخت کے لیے 83 تھرمل سکینرز لگا دیے، تمام انٹرنینشل ایئر پورٹس پر اسپیشل کاؤنٹرز قائم کر دیئے ہیں، تفتان، چمن اور طور خم بارڈر پر کراسنگ کو مزید سخت کر دیا گیا ہے،ملک بھر کے 154 اضلاع میں مشتبہ مریضوں کے لیے قرنطینہ مراکز قائم کر دیےہیں، اسلام آباد میں قرنطینہ کے لیے 300 بیڈز اور کنفرم مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں 154 بیڈز مختص ہیں، وفاقی حکومت کا جواب.

مزید پڑھیں:  سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور