730625 4567154 cm updates

وزیراعلیٰ محمود خان کا پولیس کے لئے ایک اور بڑا اقدام

پشاور: وزیراعلیٰ محمود خان کا ٹویٹر پیغام ، جس میں انہوں نے پولیس شہداء کی قربانیوں کے مطلق بڑے فیصلےکے بارے میں بتایا ، ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ شہداء پولیس کے بچوں کے لیے کے پی پولیس ایکٹ 2017 میں آرڈیننس کے تحت ترامیم کی جائی گی ، شہداء کے بچوں کو بطور اسسٹنٹ سب انسپکٹر بھرتی کیا جائیگا, 196 پولیس شہداء کے بچوں کو بطور اے ایس آئی بھرتی کیا جائیگا, پولیس شہداء کے خاندان خود کو اکیلا نہ سمجھیں, صوبائی حکومت مکمل طور پر شہداء کی فیملیز کے ساتھ ہے, پولیس شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جا سکتیں,

مزید پڑھیں:  ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید بارشیں، نظام زندگی درہم برہم