اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا اوورسیز پاکستانیوں کو پھر متحرک کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم آج سے بیرون ملک پاکستانیوں سے رابطے کی بڑی مہم شروع کریں گے،وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخاری سے مشاورت مکمل.
وزیراعظم کا خود اوورسیز پاکستانیوں سے مخاطب ہونے کا فیصلہ، وزیراعظم سمندر پار ہم وطنوں سے کورونا ریلیف فنڈز کیلئے عطیات کی اپیل کریں گے،وزارت اوورسیز کے تعاون سے خصوصی ویب سائیٹ تیار کر لی گئی.