اسلام آباد:وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کی اٹارنی جنرل سے ملاقات کی . نور الحق قادری نے کہا کہ کسی مقدمہ سے متعلق نہیں بلکہ کچھ وزارتی امور پر اٹارنی جنرل سے مشاورت کرنے آیا تھا،کیا . صحافی کا سوال پر انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش اور خواہش یہی ہے کہ حج ہو جائے، انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر کئی آپشنز پر غور کر رہے ہیں، نور الحق قادری نے کہا کہ حج ہو گی یا نہیں حتمی فیصلہ ماہ رمضان کے آخر میں کریں گے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments