5e91ace91a8b6

کراچی میں شدید متاثرہ علا قوں کو سیل کیا ہے- وزیراعلیٰ سندھ

کراچی :وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کے کورونا کے66 نئے کیس جبکہ 4 لوگ زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جس سے صوبے میں کورونا وائرس سےجاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 35 ہوگئی،موبائل ٹیم کے ذریعہ کچی آبادیوں میں 1700 ٹیسٹ کئے ہیں جبکے کراچی میں شدید متاثرہ علا قوں کو سیل کیا ہے.

مزید پڑھیں:  دہشتگردوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،وفاقی وزیر قانون