EVjZu31WkAAolEz

کامیاب جوان پروگرام کے تحت دی جانے والی رقم پر شرح سود 8٪ سے کم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد :مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور معاون خصوصی عثمان ڈار کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، ملاقات میں وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت دی جانے والی رقم 50 لاکھ سے بڑھا کر 2.5 کروڑ کرنے اور شرح سود 8٪ سے کم کرنے کا فیصلہ،لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد قرضوں کی تقسیم میں تیزی لائی جائے گی ملاقات میں فیصلہ

مزید پڑھیں:  وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی عہدیداران سے ملاقات، اہم امور زیربحث