3D medical animation coronavirus structure

ملک بھر میں کورونا وائرس تشخیصی صلاحیت بڑھانے کا معاملہ

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس تشخیصی صلاحیت بڑھانے کا معاملہ .کورونا وائرس ٹیسٹنگ لیبارٹریز میں اضافہ, تعداد 25 ہوگئی .قومی ادارہ صحت کی جانب سے ملک بھر کی لیبارٹریز کی فہرست جاری کر دی گئی .اسلام آباد میں 2, راولپنڈی میں 1 لاہور میں 4 لیبارٹریز کی سہولت موجودملتان میں ایک, کراچی میں 6, حیدر آباد اور پشاور میں ایک ایک لیبارٹری کی سہولت موجود ہوگی .سوات, پشاور, کوئیٹہ, تفتان میں بھی مریضوں کے تشخیصی ٹیسٹ ہوسکیں گے .گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کی 2 تشخیصی لیبارٹریز موجود ہونگی ۔آرمڈ فورسز کے تحت اے ایف آئی پی اور فوجی فائنڈیشن راولپنڈی میں کورونا ٹیسٹوں کی سہولت میسر ہوگی.

مزید پڑھیں:  شبلی فراز کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقررکردیاگیا