download 1 12

سندھ میں اگلے دوہفتے سخت لاک ڈاون ہوگا

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ سند ھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈائون میں ہمیں سب کی مدد کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ تاجروں کی تکالیف کا احساس ہے اور ہم کوشش کریں گے کہ ان کے مسائل کو حل کیا جاسکے.صنعتوں کی سائٹس کچھ ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کی اجازت دیں گے جبکہ پلمبرز ، ٹیلرز، سمیت دیگر دکانیں بند رہیں گی۔

مزید پڑھیں:  پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات کرنے ہونگے، آئی ایم ایف