Chief Minister Punjab Sardar Usman Buzdar 1280x720 1

وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ٹیسٹ کی یومیہ صلاحیت10ہزارتک بڑھانے کااعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال پر جائزہ اجلاس،کورونا ٹیسٹ کی یومیہ صلاحیت10ہزارتک بڑھانے کااعلان ،صحتیاب ہونیوالوں کے پلازمہ سےتشویشناک مریضوں کےعلاج کیلئے اقدامات جاری، 8نئی لیباٹریوں کے قیام کا کام آخری مراحل میں ہے وزیراعلیٰ کی اجلاس کو بریفنگ.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں سے متاثرہ اضلاع کیلئے 50 ملین روپے جاری