اسلام آباد: وفاق حکومت نے لوگوں کو صحت کے حوالے سے معلومات کیلئے صحت تحفظ کے نام سے ہیلپ لائین 1166 بنائی ہے، اسکریننگ کیلئے 83 کے قریب تھرمل اسکینرز مختلف جگہوں پر نسب کیے گئے ہیں، اسلام آباد کے مختلف سینٹرز میں آئیسولیٹڈ بیڈز کی تعداد 154 ہے، اسلام آباد میں کورنٹین سینٹرز میں بیڈز کی تعداد 300 کے قریب ہے، کورونا کے حوالے سے 850 کے قریب ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کو ٹریننگ دی جا رہی ہے، اسلام آباد میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 112 ڈاکٹرز اور 108 کے قریب پیرامیڈیکل اسٹاف ہے۔ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی تعداد کورونا وائرس کے کیسز کے حساب سے مختص کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments