images 2

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی امداد روک دی

ڈیسک رپورٹ : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ روکنے کا اعلان کردیا، امریکی صدر کا ڈبلیوایچ او پر بدانتظامی اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ چھپانے کا الزام.

مزید پڑھیں:  سٹریٹجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئرزکو اعزازات عطا