AP 20072354595461 1 1 scaled

صوبہ بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے 50نئے کیسز کی تصدیق

پشاور:24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا سے کرونا کے 50 نئے کیسز کی تصدیق ہو گئی .محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 912 ہوگئی. گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 4 افراد کورونا وائرس سے جاںبحق ہو گئے .خیبر پختونخوا میں کورونا سے جانبحق ہونے والے افراد کی تعداد 42 ہوگئی، صوبہ بھر میں 191 افراد صحتیاب ہوگئے ہیں.

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش، ژالہ باری اور برفباری کا امکان