وات: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان ایک روزہ دورے پر سیدو شریف پہنچ گئے۔ دورہ کے موقع پر وزیر اعلیٰ نے جہانزیب کالج میں قائم قرنطینہ مرکز کا دورہ کیا۔ پی ٹی ڈی سی موٹل میں قائم آئسولیشن مرکز کا دورہ بھی کیا . وزیر اعلی نے ان مراکز میں انتظامات کا جائزلیا.ہسپتال میں قائم کورونا ٹیسٹنگ لیبارٹری کا افتتاح بھی کیا .دورے کے موقع پر وفاقی وزیر مراد سعید بھی وزیر اعلی کے ہمراہ ہیں ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments