imran meeting

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکااجلاس شروع

اسلام آباد: ‏وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکااجلاس شروع، ‏اجلاس میں وزیراعظم کوکوروناوائرس کی مجموعی صورتحال پربریفنگ،‏اجلاس میں وفاقی وزیراسدعمر،این ڈی ایم اےحکام اورماہرین وبائی امراض کی شرکت،‏وزیراعظم کومرض پھیلنےکی شرح،تشخیص اورعلاج کی سہولتوں پربریفنگ.

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کودکھانےسےپہلےتحریکِ لبیک سےمعاہدہ طےہوا، احسن اقبال

اجلاس میں ‏پنجاب،سندھ،خیبرپختونخوا اوربلوچستان میں کوروناکی صورتحال کاجائزہ لیاجائےگا،‏وزیراعظم کو لوکل ٹرانسمٹڈاوربیرون ملک سےآئےکیسزکا موازنہ پیش کیاجائےگا،‏وزیراعظم آج نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکوضروری ہدایت بھی جاری کریں گے.

مزید پڑھیں:  ملک میں جنگل کا قانون ہے،عمران خان