pic 1548087970

خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان- محکمہ موسمیات

‎پشاور: پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا، تیز بارشوں اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات،پہاڑی علاقوں میں چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے.

مزید پڑھیں:  اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہی ہوں گے، بلاول بھٹو