state bank of pakidtanmonetary policy 1 728

شرح سود11فیصدسے کم ہوکر9 فیصدہوگیا

کراچی :اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس، اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا. شرح سود میں دوفیصدکمی کردی گئی.شرح سود11فیصدسے کم ہوکر9 فیصدہوگیا.کرونا وائرس کے بعد 24 مارچ کو مانیٹری پالیسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا.موجودہ معاشی صورتحال کے پیش نظر دوسرا ہنگامی اجلاس منعقد کیاگیا.

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی ڈی آئی خان فائرنگ کی مذمت