پاکستان نے باکسنگ چیمپئن شپ جیت

پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر ایریبین سی باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے باکسر مظفر خان نے افغانستان کے باکسر احمد سمیر کو شکست دے کر ایریبین سی باکسنگ چیمپئن شپ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مظفر خان اور افغانستان کے احمد سمیر ہفتے کے روز لیاقت جمنازیم میں ایریبین چیمپئن شپ ٹائٹل فائٹ میں مدمقابل ہوئے۔

مزید پڑھیں:  ردھم کی بحالی، شاہین آفریدی کی کیویز کیخلاف 2 ٹی 20 میچز میں شرکت مشکوک

یہ بھی پڑھیں: قیوم سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان اور افغانستان کے باکسرز کے مابین پروفیشنل باکسنگ کا ایونٹ

یہ بھی پڑھیں: سابق کک باکسنگ عالمی چمپئن کورونا سے ہلاک ہو گئے

دونوں فائٹرز اپنے اپنے ممالک کے لیے بھرپور مقابلہ کرنے کے لیے میدان میں اترے اور جیتنے کے لیے پر اعتماد تھے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹی 20 سیریز پر خطرات منڈلانے لگے

دونوں فائٹرز کے درمیان بڑا دلچسپ مقابلہ ہوا اور پانچویں راؤنڈ میں پاکستانی باکسر مظفر خان نے افغانی کھلاڑی احمد سمیر کو شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔