افغان طالبان امریکی حکام سے مذاکرات

افغان طالبان کا وفد امریکی حکام سے مذاکرات کے لیے ناروے روانہ

افغان طالبان کا وفد امریکی حکام سے مذاکرات کرنے کے لیے ناروے روانہ ہوگیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام سے مذاکرات کیلئے طالبان کا وفد افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی کی قیادت میں روانہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی جارحیت ختم ہونے تک ہماری مزاحمت جاری رہے گی، ابوعبیدہ

یہ بھی پڑھیں: امارات اسلامیہ کو تسلیم کرنے میں اسلامی ممالک کو پہل کرنی چاہیے

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کی حوثی باغیوں کے خلاف متحدہ عرب امارات کو مدد کی پیشکش

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کے طالبان اوسلو میں امریکی حکام سے ملاقاتیں کریں گے، جبکہ ناروے کے حکام سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

مزید پڑھیں:  چین میں شدید بارشیں، تباہ کن سیلاب سے لاکھوں افراد نقل مکانی پر مجبور

افغان طالبان کا وفد چار روزہ دورے پر ناروے گیا ہے، جبکہ ناروے میں قیام میں توسیع کا بھی امکان ہے۔