شاہین آفریدی سرگار فیلڈ سوبرز ایوارڈ

شاہین آفریدی سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

2021 کے سب سے بہترین کرکٹرز کا ایوارڈز شاہین آفریدی لے اڑے، آئی سی سی نے شاہین آفریدی کو سر گیری فیلڈ سوبرز ٹرافی کا حقدار قرار دیا ہے۔ وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اور سب سے کم عمر کرکٹر ہیں۔

مزید پڑھیں:  تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان کو 279رنز کا ہدف

یہ بھی پڑھیں:بابراعظم آئی سی سی پلیئر آف دی ایئر قرار

شاہین آفریدی نے 36 میچوں میں 78 شکار کیے، ان کی بہترین انفرادی بولنگ 51 رنز کے بدلے 6 وکٹ تھیں، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاہین شاہ آفریدی نے شاندار پرفارمنس دکھائی، بالخصوص بھارت کے خلاف میچ میں ان کی بولنگ یادگار رہی۔

مزید پڑھیں:  تیسرا ون ڈے: ویسٹ انڈیز ویمنز کا پاکستان کو 279رنز کا ہدف

واضح رہے اس سے پہلے محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی پلئیر آف دی ایئر جبکہ بابر اعظم ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں۔