شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم عمران خان کے مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہزاد اکبر نے لکھا کہ انہوں نے بطور مشیر اپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  لاہور میں پی ٹی آئی کے جلسوں کی اجازت کے حوالے سے کارروائی شروع
مزید پڑھیں:  سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کے وارنٹ جاری

یہ بھی پرھیں:پارٹی شوکاز نوٹس: نور عالم خان نے جواب کے لیے مہلت مانگ لی

شہزاد اکبر نے کہا کہ انہیں امید ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیاد ت میں پارٹی منشور کے مطابق احتساب کا عمل جاری رہےگا، وہ پارٹی کے ساتھ ہیں اور قانونی ٹیم کے ممبر کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیتے رہیں گے۔