سی ٹی ڈی کراچی

پشاور: سی ٹی ڈی کراچی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار

دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر کو سی ٹی ڈی کراچی نے پشاور میں گرفتار کر لیا ۔

ذرائع کے مطابق انسدادِ دہشت گردی ونگ کراچی نے پشاورمیں کارروائی کی جس کے نتیجے میں کالعدم تنطیم کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا گیا ہے جسے کراچی منتقل کیاجائیگا۔

مزید پڑھیں:  سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ، بقایاجات اور سرٹیفیکیٹ دینے کا فیصلہ
مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری

ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتارملزم کے 2 ساتھی چند روزقبل گھوٹکی میں مبینہ مقابلے کے دوران مارے گئے تھے۔