ماہ فروری انوکھا مہینہ

ماہ فروری سالِ نو کا انوکھا مہینہ

ماہ فروری ایک انوکھا مہینہ! ہفتہ کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے۔آج شروع ہونے والا ماہ فروری سال2022ء کا ایک انوکھا مہینہ ہوگا اس مہینے میں ہفتے کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔ماہ فروری کی ابتداء منگل کے دن سے ہو گی اس طرح منگل، بدھ، جمعرات، جمعہ، ہفتہ ، اتوار اور پیر کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔ہفتہ کے سات ایام چار چار مرتبہ آنے سے کل28دنوں میں مہینہ مکمل ہوگا ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، نایاب پہاڑی تیندوے کو مقامی شکاریوں نے مار دیا