حافظ سعد رضوی

حافظ سعد رضوی کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق سعد حسین رضوی کے نکاح کی تقریب کل 3 فروری بروز جمعرات کو اٹک میں ہوگی۔ ، سعد حسین رضوی کے نکاح کی تقریب سادہ ہو گی جس میں صرف خاندان کے افراد شریک ہوں گے۔

پارٹی ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سعد حسین رضوی کا ولیمہ 6 فروری کو لاہور میں ہو گا۔

مزید دیکھیں :   ڈالر مزید سستا،پاکستانی روپے کی پوزیشن مستحکم ہونے لگی