نورا فتیحی انسٹاگرام اکاؤنٹ

نورا فتیحی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ غائب، مداح حیران

بالی ووڈ ڈانسر و اداکارہ نورا فتیحی کا 37 ملین سے زائد فالوورز کا انسٹاگرام اکاؤنٹ سوشل میڈیا سے اچانک غائب ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ نورا فتیحی کا انسٹاگرام اکاؤنٹ غائب ہونے کی وجہ سے ان کے مداح حیران ہیں کیونکہ ان کا اکاؤنٹ سرچ کرنے کے باوجود نہیں مل رہا۔

مزید پڑھیں:  مہوش کی بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ کاجول بھی کورونا وائرس کا شکار

یہ بھی پڑھیں: اداکار فیروز خان نے بھی ٹک ٹاک پرانٹری دے دی

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ نورا فتیحی نے اپنا انسٹا گرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا ہے، تاہم اداکارہ نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی آفیشل بیان جاری نہیں کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسری کی تصدیق کردی

واضح رہے کہ کینیڈین نژاد بھارتی اداکارہ نے جمعرات کے روز ہی دبئی میں اپنی چھٹیاں منانے کی تصاویر شیئر کی تھیں۔ تصاویر میں نورا کو شیروں کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔