ae790ce925a00c334e2b65484d2a9b4d XL

لاک ڈاؤن کے باعث شہباز شریف کا نیب میں آج پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور : اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نیب میں آج پیش نہ ہونے کا فیصلہ،نیب تحقیقاتی ٹیم کو خط بھیج دیا، تحریری جواب اور زاتی حیثیت میں پیشی کے لئے مہلت دی جائے،کینسر کا مریض رہا، 69سال عمر ہے، ڈاکٹروں نے کورونا کے دوران آنے جانے سے منع کر رکھا ہے شہباز شریف

مزید پڑھیں:  حزب اللہ کا اسرائیل کوجواب، فوجی تنصیبات پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ