Aisha Farooqui Pc FO Isb

پاکستان کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش ہے- ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد :ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی پریس بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے عالمی اداروں کےتعاون کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان نے ہمیشہ ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون کیا ہے، کورونا کے باعث دنیا بھر میں پھنسے ہوئے2200سےزائد پاکستانیوں کو واپس لائے ہیں.

مزید پڑھیں:  اسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3ڈرون تباہ
مزید پڑھیں:  جمشید دستی اورمحمد اقبال کی قومی اسمبلی رکنیت معطل

ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش ہے۔