کورونا کی علامات

کورونا مزید 38 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا

کورونا وائرس سے ملک میں مزید 38 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار516 تک پہنچ گئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 3 ہزار338 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس سے مجموعی کیسز کی تعداد 14 لاکھ 63 ہزار 111 ہو گئی۔

مزید پڑھیں:  انسداد دہشتگردی عدالت، بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں پرسماعت ملتوی

یہ بھی پڑھیں:کورونا نے مزید 30 افراد موت کی وادی میں دھکیل دئیے

مزید پڑھیں:  پاک افغان وزراء کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

این سی او سی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 44 ہزار779 کورونا ٹیسٹ کیے گئے اور مثبت کیسز کی شرح 7.45 فیصد پر پہنچ گئی۔

سرکاری پورٹل کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد 29516 ہوچکی ہے جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ 63 ہزار 111 تک پہنچ چکی ہے۔