وفاقی حکومت کی ترجیحات کا نقصان پورے ملک کو بھگتنا پڑے گا- بلاول بھٹو

ڈیسک رپورٹ : اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ لاک ڈاوَن کےد وران دیہاڑی دار مزدوروں کیلئے بھی کوئی پیکج نہیں آیا،حکومت نے کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے بڑے پیکج کا اعلان کیا،صحت کے بحران کا جواب انسانی زندگی کے مقابلے میں نفع کمانے کا لالچ ہے،وفاقی حکومت کی ترجیحات کا نقصان پورے ملک کو بھگتنا پڑے گا،دیہاڑی دارو مزدوروں اور صحت کے نظام کو سپورٹ کیا جائے،عالمی وبا کے درمیان ہم نے ڈاکٹر،نرسز کیلئے کسی پیکج کا اعلان نہیں کیا بلاول بھٹو کا ٹویٹ پیغام.