آرمی چیف قمر جاوید نوشکی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوشکی پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوشکی پہنچ گئے ہیں اور دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرنے والے جوانوں سے ملاقات بھی کرینگے اور آج کا دن جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، آرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق بھی آگاہ کیا جائےگا۔

مزید پڑھیں:  راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش

یہ بھی پڑھیں:وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف دہشتگردوں کا حملہ پسپا کرنے والے جوانوں سے ملاقات کرینگے، وزیراعظم اور آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائےگی، وزیراعظم اور آرمی چیف سے مقامی عمائدین بھی ملاقات کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ملک بھر میں حج فلائٹ آپریشن کا آغاز 9مئی سے ہو گا