پشاور گولڈ اسٹینڈرڈ ریٹنگ

اسد عمر کی’’ گولڈ اسٹینڈرڈ ریٹنگ ‘‘ حاصل کرنے پر پشاور کو شاباش

وفاقی وزیر اسد عمر نے بی آر ٹی کے باعث ’’ گولڈ اسٹینڈرڈ ریٹنگ ‘‘ حاصل کرنے پر پشاور کو شاباش دی ہے۔

مزید پڑھیں:  مولانا فضل الرحمن کو احتجاج خیبر پختونخوا میں کرنا چاہئے،بلاول

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ کہ پرویز خٹک اور محمود خان کو یہ اعزاز بہت مبارک ہو۔ اس سنگ میل کے حصول کے بعد پشاور یہ اعزاز رکھنے والے 11 ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  سعودی سرمایہ کاری ،منصوبوں کی نگرانی خود کروں گا:وزیراعظم