حجاب تنازع بھارتیہ جنتا پارٹی

حجاب تنازع،کویت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اراکین کے داخلے پر پابندی

کویت نے بھارت میں مسکان خان سمیت باقی مسلمان لڑکیوں پر پردے کے حوالے سے پابندی اور زبردستی حجاب اتروانے کے واقعات کے بعد حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے تمام پارلیمنٹیرینز کے کویت داخلے پر پابندی لگادی ہے ۔

مزید پڑھیں:  روس کی دھمکی کام کر گئی، امریکہ نے یوکرین کو حملوں سے روک دیا

کویت حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں یہ حدیث مبارکہ لکھی گئی ہے کہ مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں جب ایک عضو کو تکلیف پہنچتی تو پورا جسم بے قرار ہوجاتا ہے۔

مزید پڑھیں:  پیوٹن یوکرین جنگ نہیں جیت سکیں گے، بائیڈن