download 50

مردان میں کورونا سے متاثرہ 77سالہ شخص جاں بحق

مردان: کورونا وائرس سے ایک اور شخص جاں بحق ہو گیا 77. سالہ جاں بحق شخص کا تعلق شیخ ملتون سے ہے .متوفی نے چھ دن قبل نجی ہسپتال سے کورونا ٹسٹ کروایا تھا.کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی.

مزید پڑھیں:  جامعات میں وی سیز کی عدم موجودگی ، مالی بحران بارے گورنر کا وزیراعلیٰ کو خط