تحریک عدم اعتماد

تحریک عدم اعتماد، فضل الرحمان اور زرداری کی ملاقات آج ہوگی

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔ سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان سابق صدر آصف علی زرادری کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے، ملاقات میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق مشاورت ہوگی۔

مزید پڑھیں:  بشام واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں، ممتاز زہرا بلوچ

یہ بھی پڑھیں:وزیر اعظم کی زیر صدارت سی ای سی اور پارٹی ترجمانوں کے اجلاس آج طلب

مزید پڑھیں:  سی پیک پر کام کرنیوالے چائنیز و دیگر غیر ملکیوں کیلئے ایس او پیز میں تبدیلی

ذرائع کے مطابق ملاقات میں حکومتی اتحادیوں سے رابطوں سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا، ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر گفتگو ہوگی۔