یوکرائن جنگ جاپان امریکا کے ساتھ

یوکرائن جنگ میں امریکا کے ساتھ ہیں، جاپان

یوکرین اور روس کے درمیان بڑھتی کشیدگی، دنیا کو ایک خوفناک جنگ کی طرف دھکیل رہی ہے، جنگ کی صورت میں امریکا نے روس کو سخت پابندیوں کی دھمکی بھی دے رکھی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی وزیراعظم فومیو کیشیدا کا کہنا تھا کہ روس پر امریکی پابندیوں کی حمایت کے لیے تیار ہیں، روسی اقدامات یوکرین کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔جاپانی وزیراعظم نے کہا کہ روسی اقدامات تسلیم نہیں کر سکتے اور اس کی مذمت کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  بالوں کے حوالے سے فرانسیسی پارلیمنٹ میں متنازعہ بل منظور