اسلام آباد : وفاقی وزیر اسد عمر کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ بیماری سے بچنا ہے ساتھ ساتھ روز گار کو بھی بچانا ہے، کورونا وائرس سے لوگوں کے روزگار پر اثر پڑا ہے،لوگوں کے روزگار کا مسئلہ اس طرح حل کرنا ہے کہ کورونا بھی نہ بڑھے،کوشش کی جارہی ہے ایسانظام لایا جائے جس سے لوگوں کا روزگار بھی محفوظ ہو،ہم نے کورونا کی ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں اضافہ کیا ہے،ایسا نظام لانا ہے کہ احتیاطی تدابیر کے ساتھ لوگ روزگار حاصل کریں،بڑی تعداد میں طبی آلات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، تمام فیصلے اتفاق رائے سے کئے جارہے ہیں.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments