پی ایس ایل عروج ممتاز کورونا

پی ایس ایل کمنٹیٹرعروج ممتاز بھی کورونا کا شکار

پی ایس ایل 7 کے اختتام پر کورونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔

پاکستان کی سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر عروج ممتاز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔ عروج ممتاز پی ایس ایل 7 میں کمنٹری کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی 20 بارش کی نذر

یہ بھی پڑھیں:ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ کورونا وائرس میں مبتلا

عروج ممتاز کا 3 روز بعد دوبارہ کورونا ٹیسٹ لیا جائے گا۔ عروج ممتاز پی ایس ایل کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز میں بھی کمنٹیٹر کے طور پر فرائض ادا کریں گی۔

مزید پڑھیں:  پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین پہلا ٹی 20 بارش کی نذر

خیال رہے ان سے قبل نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے کمنٹیٹر ڈینی موریسن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آچکا ہے جبکہ پشاور زلمی کے 5 کھلاڑیوں اور ملتان سلطانز کے سیکیورٹی افسر کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا تھا۔