نایاب مارخوروں کا شکار جاری

ڈیرہ اسماعیل خان: نایاب مارخوروں کا بے دریغ شکار جاری

ڈیرہ اسماعیل خان کے درازندہ جنگلوں میں سلیمانی مارخور کا بے دریغ شکار جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق منوڑہ جنگل میں سلیمانی مارخور کا شکار کیا گیا ہے، محکمہ وائلڈ لائف کی نااہلی کے باعث سلیمانی مارخور کا شکار جاری ہے۔علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ نایاب مارخوروں کا بے دریغ شکار بند کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کااجلاس،امن و امان برقراررکھنے کیلئےاہم فیصلے

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے درازندہ کے جنگلات کو نیشنل پارک میں شامل کر رکھا ہے۔

مزید پڑھیں:  بٹگرام، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

واضح رہے کہ محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں کی عدم موجودگی کے باعث مارخور کا غیر قانونی شکار جاری ہے۔